Open Challenge

Public Announcement.
Open Challenge of Muhammad Shaikh
to Non Muslims and Labeled Muslims.

Debate Format:
1.The challenger must have a scholarly standing
and should have his work available on video for public on mainstream media or social media.
2. Topics should always be related to “What Quran says About” delivered by Muhammad Shaikh.
3. The session will be 30 – 60 minutes for each speaker to speak on the topic.
4. After the session live audience will ask same questions to both the speakers,
speakers will be given 10 minutes to answer each question.
5. The debates will be recorded and both parties will own the recording.
6. The debate will be held through video conferencing (Zoom.us).
7. The debates will be monitored by a neutral moderator or one from each speaker.
8. The request of the debate should be in writing from an official platform.

Healthy debates are an essential part of learning process,
the viewers get to ponder over concepts from different angels.
However, such debates should always be administered keeping in view
the etiquettes of discussion.
That is why we have provided the above format, so the audience are benefited.

Contact info:
Tel: +92 213 452 8923 / 24;
Whatsapp: +92 333 339 4664
Email: info@muhammadshaikh.com

——————————————————————————————————–

اعلان عام
محمد شیخ کا غیر مسلموں اور نام نہاد مسلمانوں کو مباحثے کا کھلا چیلنج
مباحثے کا طریقہ کار

۔ چیلنج دینے والے شخص کا معاشرے میں کیا علمی مقام ہے اور اس کے تحقیقی کام کا مرکزی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر موجود ہونا لازمی ہے۔
۔ مباحثے کے موضوع کا تعلق ہمیشہ ان لیکچرز سے ہو گا جو محمد شیخ نے القران کیا کہتا ہے کے عنوان کے تحت مختلف موضوعات پر دئیے ہیں۔
۔ ہر مقرر کے لئے مخصوص موضوع پر بولنے کا دورانیہ 30 یا 60 منٹ پر محیط ہو گا۔
۔ مباحثہ وڈیو کانفرنسنگ zoom.us کے ذریعے ہی کیا جائے گا۔
۔ دونوں مقررین کو مباحثے کی ریکارڈنگ اور نشر کرنے کی اجازت ہوگی۔
۔ مباحثے کی نگرانی غیر جانبدار شخص یا دونوں فریقین کی جانب سے ایک ایک شخص کرے گا۔
۔ مباحثے کے بعد سامعین اور ناظرین کو سوال کرنے کی اجازت ہو گی اور ہر سوال کا جواب دونوں مقررین کو 10 منٹ میں دینا ہو گا۔
۔ مباحثے کی درخواست متعلقہ ادارے کی جانب سے تحریری طور پر موصول ہونا لازمی ہے۔

موثر اور صحت مندانہ مباحثہ، سیکھنے کے عمل کا لازمی حصہ ہے تا کہ سامعین اور ناظرین بیان کردہ تصورات اور نظریات پر مختلف زاوئیے سے غوروفکر کر سکیں۔ اس طرح کے مباحثوں میں نظم و ضبط کو قائم رکھنے کے لئے آداب محفل و مجلس کا لازمی خیال رکھا جائے۔ اسی وجہ سے مباحثے کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے تا کہ سامعین اور ناظرین اس سے مستفید ہو سکیں۔

رابطہ:
Tel: +92 213 452 8923 / 24;
Whatsapp: +92 333 339 4664
Email: info@muhammadshaikh.com